وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند رہے گا

Apr 21, 2026 | 21:27:PM
وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند رہے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وفاقی سیکرٹریٹ کل بھی بند رہے گا۔

ریڈ زون میں واقع وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے دفاتر کل بھی بند رہیں گے،کابینہ ڈویژن کی جانب سے ریڈ زون کے سرکاری اداروں کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 22 اپریل کو ریڈ زون کے سرکاری دفاتر ورک فرام ہوم پر کام کریں گے، تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے افسران اور عملہ سٹیشن پر موجود رہنے کے پابند ہونگے،ضرورت پڑنے پر افسران اور سٹاف کو فوری دفتر آنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی