نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

Apr 21, 2023 | 10:51:AM
نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں،ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت رہی جب کہ شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔