آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم پھر بازی لے گئے

Sep 20, 2023 | 14:41:PM
آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم پھر بازی لے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی،بلے بازوں میں قومی کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار۔
بھارت کے نوجوان بلے باز سبمین گل دوسری پوزیشن پر آگئے،جنوبی افریقا کے وینڈرون تیسرے امام الحق چوتھے نمبر پر ہیں۔
ایشیا کپ فائنل میں عمدہ کارکردگی پر بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پر پہنچ گئےپاکستان کےفاسٹ باولر شاہین آفریدی باولرز میں 10ویں نمبر پر چلے گئے۔