جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے دینے کا اعلان

Oct 20, 2022 | 18:47:PM
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے دینے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 
24( نیوز) بلدیاتی انتخابات کا التوا  کے خلاف جماعت اسلامی آج کراچی میں دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں  مرکزی ریلی ملیر کالا بورڈ سےنکالی جائیگی۔ بعد نماز مغرب اسٹار گیٹ پر دھرنا دیا جائیگا ۔حسن اسکوائر، نیو کراچی، نالا اسٹاپ، پاور ہاؤس چورنگی، 5 نمبر چورنگی پر بھی دھرنا دیا جائے گا ۔ اورنگی ٹاؤن، بنارس چوک، کلفٹن تین تلوار، محمد علی سوسائٹی، ڈی سی آفس ملیر، ناظم آباد سات نمبر، لائنز ایریا میں بھی دھرنے دیے جائیں گے۔