تھل جیپ ریلی , میر نادر خان مگسی نے میدان مار لیا

Nov 20, 2022 | 19:39:PM
تھل, جیپ ریلی , میر نادر خان مگسی, میدان
کیپشن: تھل جیپ ریلی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تھل جیپ ریلی میں میر نادر خان مگسی نے میدان مار لیا، نادر مگسی نے 2 گھنٹے 10 منٹ اور 15 سیکنڈ میں فنشنگ پوائنٹ پر پہنچ کر پہلے نمبر پر رہے ۔

 جیپ ریلی میں 2 گھنٹے 12 منٹ اور 32 سیکنڈ میں فنشنگ لائن پر پہنچ کر دوسرے نمبر پر رہے جبکہ جعفر مگسی 2 گھنٹے 50 منٹ اور 16 سیکنڈ میں پہنچ کر تیسرے نمبر پر رہے، ریس میں سٹاک کیٹیگری کی 38 گاڑیوں نے حصہ لیا،ساتویں تھل جیپ ریلی کا میدان میر نادر مگسی نے اپنے نام کیا،فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں میوزیکل نائٹ اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہو گا۔