فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں ، شائقین نے بڑی سکرین لگا لی

Nov 20, 2022 | 18:45:PM
 فیفا ,ورلڈ کپ , تیاریاں ، شائقین ,سکرین
کیپشن: فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں فٹ بال  ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر،صدیق گوٹھ کے فٹبال شائقین نے بڑی اسکرین کا اہتمام بھی کر لیا گیا۔ 

فٹ بال ورلڈ کپ پر ملیر کا علاقہ منی قطر بنادیا گیا ،فٹبال کے شوقین نے علاقے کو ٹیموں کے جھنڈے سے سجا دیا ،ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی 32 ٹیموں کے پرچم بھی رنگ دیئے،دیواروں پر نیمار، میسی اور رونالڈو کی تصویریں بھی بنا ڈالی۔