سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Nov 20, 2021 | 18:08:PM
ملک بھر میں، سونے کی قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ
کیپشن: سونا سستا ہو گیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا12 ڈالر سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونا800 روپے فی تولہ سستا ہو گیاجس سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 23 ہزار800 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونا ایک لاکھ 6 ہزار138 روپے کا ہو گیا۔چاندی 1440 روپے تولہ پر برقرار رہی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر سستاہوگیا،عالمی مارکیٹ میں 1846 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم پر زیادتی کا الزام لگانیوالی ٹینس سٹار لاپتہ