ڈومیسائل کا جھنجھٹ ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔؟

Nov 20, 2021 | 10:42:AM
ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: ڈومیسائل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ ہو گیا ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائیگا،جلد نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے، فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات پر کیا گیا ہے،شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا۔ ڈومیسائل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:       کورونا سے ڈرو نا۔۔۔ گمشدہ انجینئرنگ کالج کے طالب علم کا پتہ چل گیا

واضح رہے کہ پاکستان میں ڈومیسائل کا اجرا 1951 میں سٹیزن ایکٹ کے تحت عمل میں لایا گیا تھاجس کا مقصد بھارت سے ہجرت کرنے والوں کو شہریت کا سرٹیفکیٹ دینا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:       نئی کرنسی کب آئے گی۔۔نئے نوٹوں میں کیا کیا تبدیلیاں ہیں؟سب پتہ لگ گیا