شاہین سیریز جیتنے کے لیے پرجوش ،آج پاکستان اور بنگلہ دیش دوسرے میچ میں مدمقابل

Nov 20, 2021 | 07:19:AM
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹونٹی میچ
کیپشن: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج  کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔پاکستان نے 128 رنز کا ہدف آخری اوور میں چار گیندیں قبل حاصل کیا۔دوسرے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ دوسرا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔ بنگلہ دیش اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک سخت حریف ہے۔دوسرا ٹی 20 میچ پاکستان وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سکول بند ہونگے یا نہیں،وزیر اعلیٰ پنجا ب کی سکول ایجوکیشن کو اہم ہدا یات