ترکیہ اور شام کی سرحد پر 5.6 شدت کا زلزلہ

May 20, 2026 | 12:13:PM
ترکیہ اور شام کی سرحد پر 5.6 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(ویب ڈیسک)ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے جھٹکے سرحدی علاقوں سمیت اطراف میں بھی محسوس کیےگئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیااوروہ گھروں سے باہرنکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف نے سولر پالیسی پر تحفظات کا اظہارکردیا
ابتدائی رپورٹس کےمطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یاد رہےکہ ترکیہ اورشام کا خطہ ماضی میں بھی شدید زلزلوں کی زد میں رہ چکا ہے۔