ہا ئے رے غربت۔۔مال فروخت نہ ہونے پر دلبرداشتہ شخص کا چونکا دینے والا اقدام

May 20, 2021 | 20:22:PM
ہا ئے رے غربت۔۔مال فروخت نہ ہونے پر دلبرداشتہ شخص کا چونکا دینے والا اقدام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) حالات کے پیش نظر ہر شخص پریشان نظر آتا ہے، ظاہر پیر کے نوجوان نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد ٹماٹر فروخت نہ ہونے پر غصے سے سارا مال نہر برد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے نوجوان  نے سارا دن کی محنت کی بعد بھی ٹماٹر فروخت نہ ہونے پر نہر میں پھینک کر اپنا غصہ ٹھنڈا کیا۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ4گھنٹوں سے سبزی منڈی میںآوازیں لگا ہوں لیکن کسی نے ٹماٹرنہیں خریدے مایوس ہو کر نہر میں پھینک دیئے۔
نوجوان نے مزید کہا کہ اتنی محنت کے باجود بھی اپنا اور بچوں کا پیٹ نہ پال سکتا۔مہنگائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی موجیں، 25 فیصد سپیشل الاونس دینے کی منظوری