عا رف لو ہا ر کا اہلیہ کی وفات کے بعد بیٹوں کے ہمراہ جذباتی ویڈیو پیغام

May 20, 2021 | 17:29:PM
عا رف لو ہا ر کا اہلیہ کی وفات کے بعد بیٹوں کے ہمراہ جذباتی ویڈیو پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پا کستان کے معرو ف لوک گلوکار عارف لوہار نے اہلیہ کے انتقال کے بعد پہلا ویڈیو پیغام شیئر کر دیا۔
 تفصیلات کے مطا بق انہوں نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ جاری ویڈیو پیغام میں اظہارِ تعزیت کرنے والے تمام مداحوں، فنکاروں کا شکریہ ادا کیا اور مداحوں سے ان کیلئے دعائے مغفرت کی درخواست کی۔

انہوں نے کہا کہ ’ان کی اہلیہ کا اچانک 27ویں روزے کو انتقال ہوگیا تھا، انتقال کی وجہ حرکتِ قلب کا بند ہونا ہے۔عارف لوہار نے کہا کہ وہ اور ان کے بیٹے سب کیلئے دعا گو ہیں مداح اور چاہنے والی بھی ان کی اہلیہ کو اپنی خصوصی دعائوں میں یاد رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ اروشی روتیلا نے باتھ روم میں کروایا فوٹوشوٹ۔۔ دیکھئے وائر ل تصاویر