پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اعلان آج کیا جائے گا

Mar 20, 2026 | 19:39:PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اعلان آج کیا جائے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار جائزے کے تحت آج ردوبدل متوقع ہے، نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر پاکستان میں بھی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سمری پر حکومت آج پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کی منظوری دے گی۔

ذرائع نے حکومت قیمتوں میں معمولی اضافہ کر سکتی ہے تاہم وزیراعظم قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت بھی دے سکتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  تیل کی قیمت میں حالیہ اضافہ واپس ،پرانے نرخ بحال