پا کستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

Jul 20, 2021 | 22:40:PM
پا کستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حارث رؤف اور اعظم خان کی جگہ حسن علی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیزیز ایک ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم فاتح رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:را کھی ساونت کا شلپا شیٹی اور ان کے شو ہر سے متعلق اہم انکشاف