’ارطغرل غازی‘ کے ’ارطغرل‘ کی جا نب سے مداحوں کو عید کی مبارکباد

Jul 20, 2021 | 19:46:PM
’ارطغرل غازی‘ کے ’ارطغرل‘ کی جا نب سے مداحوں کو عید کی مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)شائقین کے دلوں میں گھر کر جا نے والے  ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے ’ارطغرل‘ نے اپنے مداحوں کو عید کی مباکباد دی ہے۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ارطغرل کا کردار نبھانے والے ترک اداکار انگین التان نے ایک فوٹو شیئر کی۔ انگین نے انسٹاگرام اسٹوری پر اس تصویر کی مدد سے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ 

انھوں نے اپنے مداحوں کو اپنی مادری زبان ترکش، انگریزی اور ساتھ میں پاکستانیوں کے لیے اردو زبان میں بھی پیغام دیا۔ ان کی اس اسٹوری پر مداحوں کی جان سے بھی ان کے لیے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتیں اچانک کم ۔۔اہم وجہ بھی سامنے آ گئی