ٹرین میں سفر کرنےوالوں کیلئےخوشخبری

Jan 20, 2023 | 21:31:PM
ٹرین میں سفر کرنےوالوں کیلئےخوشخبری
کیپشن: ٹرین سےمسافر اتر رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے  نےمسافروں کیلئے گرین لائن ایکسپریس چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔

گرینلائنٹرین نئی کوچز اوربہترین انتظامات کیساتھ 27 جنوری کو اسلام آباد تا کراچی اپنے سفر کا آغاز کریگی،دوران سفر معیاری کھانے، بیڈنگ ، وائی فائی اور انفوٹینمنٹ کی سہولیات میسر ہونگی۔