تحریک لبیک پاکستان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف شٹر ڈاؤن کا اعلان 

Feb 20, 2023 | 19:03:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تحریک لبیک پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پورے ملک میں شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔
امیر تحریک لبیک سعد رضوی نے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہو چکا ،27 فروری کو ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے