فضائی آلودگی میں کمی, دنیابھرمیں لاہورساتویں نمبر پر آگیا

Dec 20, 2023 | 09:49:AM
فضائی آلودگی میں کمی, دنیابھرمیں لاہورساتویں نمبر پر آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) فضائی آلودگی کی شرح میں کمی آنے سےلاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر میں ساتویں نمبرپرآگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح187ریکارڈ کی گئی،  جبکہ شہرکاموجودہ درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، شہر میں صبح  سویرے ہواؤں کا سلسلہ 2 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے لگا۔

ائیر کولیٹی انڈکس کے مطابق  فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح286،یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح253،رائیونڈ روڈ کےاطراف آلودگی کی شرح196ریکارڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:عدالت نے سابق صدر کو نااہل قراردے دیا