پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Aug 20, 2023 | 16:54:PM
پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے انڈر 13کیٹیگری میں نعمان خان نے  ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان نے ایک اور عزاز اپنے نام کرلیا، ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں انڈر13کیٹیگری میں نعمان خان نے فتح حاصل کرکہ گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے انڈر 13کیٹیگری میں نعمان خان نے فتح حاصل کرلی  فائنل میں احمد خلیل کو 2-3 سے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔

 خیال رہے کہ پاکستان نے ایشین جونیٸرچیمپین شپ میں سونے،چاندی اور کانسی کا ایک ایک میڈل جیتا جبکہ 6 سال بعد انڈر13میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔