پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی لڑکی کیساتھ رنگین مزاجیاں، ویڈیو وائرل

Apr 20, 2024 | 20:33:PM
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی لڑکی کیساتھ رنگین مزاجیاں، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد حنیف)کالی وردی تو بدل گئی کالے کرتوت نہ بدل سکے،پاکپتن میں تعینات پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی لڑکی کیساتھ  رنگین مزاج ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی انڈین گانے پہ لڑکی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل  ہو گئی ہے،ویڈیو سب انسپیکٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر وائرل ہوئی ،ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او پاکپتن نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں : غیر ملکیوں پر حملے میں مار گیا دہشتگرد کس ادارے سے نکالا گیا تھا؟تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف