ٹرمپ کا چینی صدرسے ٹیلی فونک رابطہ، ٹک ٹاک ایجنڈے میں شامل

Sep 19, 2025 | 19:47:PM
ٹرمپ کا چینی صدرسے ٹیلی فونک رابطہ، ٹک ٹاک ایجنڈے میں شامل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ 

بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکا میں ٹک ٹاک جاری رکھنے سے متعلق گفتگو ایجنڈے میں شامل ہے۔

اس حوالے سے واشنگٹن سے امریکی کے مطابق دونوں صدور کی گفتگو میں تجارتی کشیدگی میں کمی بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ 

ادھر امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی ملکیت سے متعلق گفتگو فریم ورک معاہدے تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات