محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی

Sep 19, 2022 | 10:56:AM
محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
کیپشن: محکمہ موسمیات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔

ملک بھر میں موسم کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ آج اور  آئیندہ24 گھنٹوں کے دوران بیشتر   وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم  خشک رہنے کا امکان ہے۔