بھارتی پنجاب میں پہلی بار دلت وزیراعلیٰ منتخب۔۔کب حلف برداری۔۔جانیے

Sep 19, 2021 | 19:47:PM
بھارتی پنجاب،چرن جیت سنگھ،نیا وزیر اعلیٰ
کیپشن: چرن جیت سنگھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجا ب کے نیا وزیر اعلیٰ منتخب ہوگیا ہے۔ کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔یہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے ملاقات کے دوران دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق چرن جیت سنگھ بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔وہ کل بروز پیر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چرنجیت سنگھ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ایک روز قبل ہی کامیاب تجربہ کرنیوالے شمالی کوریا نے پھر میزائل داغنے کا نیا سسٹم متعارف کرواکر دنیا کو حیران کردیا۔۔ویڈیووائرل