پاک انگلینڈ سیریز : انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے اہم تجویز دیدی

Sep 19, 2021 | 19:38:PM
سابق کپتان انگلش کرکٹ ٹیم، تجویز
کیپشن: مائیکل وان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز دیدی۔
مائیکل وان نے کہاکہ انگلینڈکے پاکستان میں میچ یو اے ای منتقل کرنا سمجھدارانہ فیصلہ ہوگا،اگر سفر کرناغیر محفوظ ہے تو میچ منسوخ کرنے کی بجائے شفٹ کرنے چاہئیں،سابق کپتان نے کہاکہ پرامید ہوں مینز اور ویمنز ٹیموں کے میچ منسوخ کرنے کے بجائے ہو سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟پی سی بی عہدیدار کا اہم بیان