معروف اسٹیج اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

Oct 19, 2023 | 10:24:AM
معروف اسٹیج اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں اسٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیاں چلا دیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک اپ آرٹسٹ زخمی ہو گیا ہے، اسٹیج اداکارہ مالا فائرنگ سے محفوظ رہیں جبکہ کار سوار ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

مقتول کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ کیس،عدالت سے اہم خبر آ گئی