وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے۔
مشفیق الرحیم نے یہ اعزاز میرپور ڈھاکا میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں حاصل کیا۔
یہ بھی پڑھیں:دورہ پاکستان ختم کرنے کیلئے کونسے کرکٹرنے اکسایا? سرلنکن میڈیا کا بڑا دعوی
واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔