خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوگئی

Nov 19, 2022 | 11:25:AM
عالمی منڈی , خام تیل ,برینٹ خام تیل, عالمی گیس
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوگئی۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ  ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد کمی سے 6 ڈالر 8 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی۔