راولپنڈی، گیس لیکج  دھماکہ ۔ ۔خاتون 2معصوم بچوں سمیت جا ں بحق

Nov 19, 2021 | 12:25:PM
 گھر،گیس لیکج  دھماکہ ۔ ۔خاتون 2معصوم بچوں سمیت جا ں بحق
کیپشن: گھر میں گیس لیکج  دھماکہ ۔ ۔خاتون 2معصوم بچوں سمیت جا ں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد ریلوے ورک شاپ کے قریب گھر میں گیس لیکج  دھماکہ ۔ جھلس کر 2 بچے اور خاتون جاں بحق۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  گیس پہلے سے ہی کمرے میں لیک ہو رہی تھی۔ سوئچ آن کرنے پر ایک دم دھماکا ہوا جس کے بعد آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس سے خاتون نادیہ اپنے دو کمسن بچوں ڈیڑھ سالہ حسن رضا اور تین سالہ احمد رضا کے ساتھ جھلس کر جاں بحق ہوگئی،  میتوں کو ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ،ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا