سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار

May 19, 2026 | 15:46:PM
سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4548 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے پر مستحکم ہے جبکہ 10 گرام سونا 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے پر برقرار ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:تیز ہوائوں کیساتھ  موسلادھار بارش ، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 8099 روپے پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں استحکام کے باعث مقامی قیمتوں میں بھی کوئی بڑا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔