ریلی و ریاست مخالف نعرے بازی کا مقدمہ، 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین)پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں کیخلاف فروری میں ریلی وریاست مخالف نعرےبازی کامقدمہ، عدالت نے عبوری ضمانت میں 26 مئی تک توسیع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے مقدمے کی سماعت کی۔
عدالت نے دو وکیل رہنماؤں انتظارحسین پنجوتھہ اورنازیہ اشرف عرف نازبلوچ کی عبوری ضمانت میں26مئی تک توسیع کی ہے۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سےتفتیشی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
مزید پڑھیں:محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ