نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

May 19, 2022 | 12:40:PM
ایس ایچ او شہید، فائل فوٹو
کیپشن: ایس ایچ او شہید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پشاور کے علاقے چمکنی میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید ہوگیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ چمکنی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیس کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پور شکیل احمد شہید ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:      دعا زہرا کےمیڈیکل کی درخواست مسترد