میزبان و اداکارہ متھیرا نے فلسطینی بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی

May 19, 2021 | 00:31:AM
 میزبان و اداکارہ متھیرا نے فلسطینی بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ متھیرا نے فلسطین سے بچہ گود لینے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق متھیرا نے اپنی اس خواہش کا اظہار انسٹاگرام پر ایک سٹوری میں کیا۔ انہوں نے کہا " میری خواہش ہے کہ ہم فلسطین سے کوئی بچہ گود لے سکیں اور اس کو وہ پیار دے سکیں جو وہ اپنے گھر کی تباہی کی صورت میں کھو چکا ہے۔انہوں نے اپنے فالورز سے درخواست کی کہ اگر فلسطین سے بچہ گود لینے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے تو انہیں آگاہ کیا جائے۔
یا د رہے کہ متھیرا خود ایک بیٹے کی ماں ہیں۔ ان کی کچھ عرصہ پہلے اپنے شوہر سے طلاق ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی