فلائٹ آپریشن میں بہتری،مشرق وسطیٰ کیلئے 40 پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) مشرق وسطیٰ کےلئے ملک بھر سےآج بھی 40 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے، دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازیں بھی شیڈول کے مطابق ہیں۔
کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظہبی اور دبئی کی 13 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
لاہور کی 8، اسلام آباد کی 7، پشاور کی 10 اور ملتان ایئرپورٹ سے مشرق وسطیٰ کے لئے دو پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔