شادی کے بعد پہلی جیت ، شاہین شاہ آفریدی نے والدین کے نام کر دی

Mar 19, 2023 | 00:18:AM
شادی کے بعد پہلی جیت ، شاہین شاہ آفریدی نے والدین کے نام کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے فاتح بننے پر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ اپنی جیت والد اور والدہ کے نام کرتاہوں۔ 
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو ایک سکور سے شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم نے جیت کے لیے محنت کی،ٹیم  پرامید تھی کہ فائنل جیتیں گے، جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے۔