متحدہ عرب امارات میں تمام پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں تمام پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔
ابوظہبی سے اماراتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی حدود و سفر کی مکمل بحالی کی تصدیق کی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کے بعد فضائی سرگرمیاں معمول کی طرف آنے کا امکان ہے۔
اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے سے سفری صورتحال بہتر ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:یو اے ای کا ویزا مدت ختم ہونے کے باوجود قیام کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان