اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 144 فلسطینی شہید

Jun 19, 2025 | 10:49:AM
 اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 144 فلسطینی شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت جاری رہی،24 گھنٹے میں مزید 144 فلسطینی شہید،560 زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں خوراک کے منتظر 89 افراد کو شہید کردیا، غزہ کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی فائرنگ سے 30 افراد شہید ہوئے، شہدا کی تعداد 55 ہزار 613 ہوگئی،1 لاکھ 29 ہزار 760 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطینی حکام کے مطابق ہسپتالوں میں ایندھن کی کمی سے زخمیوں اور مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔