بیرون ملک جانیوالوں کیلئے بری خبر

Jun 19, 2022 | 19:17:PM
بیرون ملک جانیوالوں کیلئے بری خبر
کیپشن: لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر،لاہور ائیرپورٹ پر10 پروازیں منسوخ اور 7 تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نجف سے لاہور آنیوالی پرواز 341 ،جدہ سے آنیوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 734،کوالالمپور جانیوالی مانڈوائیر کی پرواز اور ڈی 132،کراچی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔