ٹائر پھٹنے سے مسافر وین کو حادثہ، 20افراد زخمی

Jun 19, 2021 | 12:31:PM
ٹائر پھٹنے سے مسافر وین کو حادثہ، 20افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)میر پور کی حدود سومر موڑ کے قریب مسافر وین الٹ گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے  حادثہ  پیش آیا ،ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے مسافر وین الٹ گئی جس سے 20سے زائد مسافر زخمی ہو گئے، زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    مسجد کے خطیب سجدے کی حالت میں انتقال فرما گئے