این اے 208: انتخامی مہم کے دوران امیدوار کو سونے کا تاج پہنایا گیا 

Jan 19, 2024 | 11:53:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خانزادہ) نوابشاہ کے حلقہ این اے 208 میں الیکشن مہم کے دوران امیدوار کو لاکھوں روپے مالیت کا سونے کا تاج پہنایا گیا۔ 

پیپلزپارٹی حلقہ این اے 208 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو الیکشن مہم کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سونے کا تاج پہنا کر تاج پوشی کی گئی۔

مزید پڑھیں: عدت میں نکاح کیس،ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ کرنے کا حکم