پاکستان مشکلات سے ضرور نکلے گا،نواز شریف

Jan 19, 2023 | 22:10:PM
پاکستان مشکلات سے ضرور نکلے گا،نواز شریف
کیپشن: نواز شریف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان مشکلات سے ضرور نکلے گا،پاکستان کو مشکلات سے ہم نکالیں گے۔
لندن میں اہم مشاورتی اجلاس کے بعد رانا ثنا اللہ کیساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ گوجرانوالہ کے جلسے میں خرابی کے ذمہ داروں کا بتادیا تھا،ایک شخص نے پاکستان کو اپنی ذات کے گرد گھمایا،عمران خان کے 4سالہ دور کا ہم سے موازنہ مت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ ، سپیکر نے حکومت اور اپوزیشن کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا