برسبین ہیٹ نے بگ بیش لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)برسبین ہیٹ نے مینز بگ بیش لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔
برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،برسبین ہیٹ نے 259 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
برسبین ہیٹ کی جانب سے میٹ رینشا اور وائلڈر متھ نے شاندار سنچریاں سکور کیں ، میٹ رینشا نے 48 گیندوں پر سنچری سکور کی۔
پرتھ کی جانب سے فِن ایلن 79 رنز بنا کر سب سے نمایاں رہے۔
یہ بھی پڑھیں : IPL نیلامی۔۔مقبوضہ جموں کشمیر کے عاقب نبی ڈار کی 26 کروڑ میں فروخت