سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Dec 19, 2023 | 12:54:PM
سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔

 مرحوم جج محمد الغزالی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

محمد الغزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جبکہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن بھی تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا