ایشیاء کپ ہاکی: عمان کا ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Aug 19, 2025 | 18:27:PM
ایشیاء کپ ہاکی: عمان کا ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ایشیاء کپ ہاکی میں عمان نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، ذرائع نے بتایا ہے کہ عمان ناگزیر وجوہات کی بنا پر ایشیاء کپ میں حصہ نہیں لے رہا۔

ذرائع کے مطابق عمان کی جگہ قازقستان کے ایشیاء کپ میں شامل ہونے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش ہاکی ٹیم کو پاکستان ہاکی ٹیم کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عدم شرکت کے حوالے سے باضابطہ اعلان کرنا ہے۔