سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی، نیتن یاہو اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں، عدالت

Apr 19, 2026 | 23:58:PM
سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی، نیتن یاہو اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں، عدالت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مجرمانہ مقدمے کی سماعت منسوخی کی درخواست مسترد کردی گئی۔

اسٹیٹ پراسیکیوٹر دفتر کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کیس کی سماعت منسوخ نہیں ہوسکتی ہے، مدعی اپنا شیڈول ایڈجسٹ کریں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے عدالت میں سلامتی اور سیاسی معاملات کے باعث سماعت منسوخ کرنے کی درخواست دی تھی۔