ناظم اسلامی جمعیت طلباء لاہور عبداللہ بن عباس گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ناظم اسلامی جمعیت طلباء لاہور عبداللہ بن عباس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے بتایا ہے کہ ناظم لاہور جامعہ پنجاب میں فیسوں اور گرفتاریوں پر احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے ورنہ اب پورا لاہور بند ہو گا اور احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا ۔
یہ بھی پڑھیں:772 روز سے جھوٹے مقدمات میں قید ہوں،بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس کوخط