پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے دوران اسکواڈ حادثے کا شکار

Sep 18, 2023 | 17:07:PM
پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے دوران اسکواڈ حادثے کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق)چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے دوران اسکواڈ حادثے کا شکار  ہوگئی۔

تفصیلات کے  مطابق  پرویز الٰہی کو ہائیکورٹ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے دوران گاڑی حادثے کا شکار،حادثے میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں,حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا .

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کے اسکواڈ نے جلدی سے یوٹرن لیا جس سے حادثہ پیش آیا ،حادثے کا شکار شہری سڑک پر کھڑے رہ گئے جبکہ  اسکواڈ پرویز الٰہی کو لے کر اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے۔