پاکستان میں کرپشن پر مبینہ 'نیٹ فلکس' دستاویزی فلم ؟

Oct 18, 2022 | 13:03:PM
پاکستان میں کرپشن پر مبینہ 'نیٹ فلکس' دستاویزی فلم ؟
کیپشن: نیٹ فلکس
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹویٹر پر ایک ٹرینڈ شروع ہوا کہ نیٹ فلکس پاکستان میں کرپشن پر " behind closed doors" نامی ایک دستاویزی فلم جاری کر رہا ہے۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ٹریلر جو سیاسی کرپشن  پر ایک دستاویزی فلم کا ہے, گردش کر رہا ہے۔ اس کلپ کو ملک کے کئی بااثر لیڈروں سمیت کئی لوگوں نے شیئر کیا ہے۔ اسے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بھی شیئر کیا۔