کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

Oct 18, 2022 | 10:58:AM
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد  ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ فورسز کے آپریشن میں اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جب کہ دہشتگردوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: حیدرآباد، پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک، ایک اہلکار زخمی