پی آئی اے کا لاہور سے پیرس براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

May 18, 2025 | 19:54:PM
پی آئی اے کا لاہور سے پیرس براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)پی آئی اے نے لاہور سے پیرس براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے 18 جون سے پیرس کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گی، پی آئی اے لاہور سے پیرس ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔

مسافروں کو سفری سہولیات کے ساتھ پی آئی اے کے زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :نیشنز ہاکی کپ؛ قومی ٹیم کب کِس کے مدمقابل آئے گی؟