بھارت کا پاکستان کے ساتھ  ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار

May 18, 2023 | 15:53:PM
بھارت کا پاکستان کے ساتھ  ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار
کیپشن: ٹیسٹ سیریز
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ۔

ایشیا کپ اور ہائبرڈ ماڈل سے فرار اختیار کرنے والے بی سی سی آئی حکام کی ہٹ دھرمی دنیائے کرکٹ کے سامنے تماشہ بن گئی ۔ بھارت  روایتی حریف پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ سےمسلسل فرار اختیار کیے ہوئے ۔
چیئرمین نجم سیٹھی کی طرف سے ہائبرڈ ماڈل کا آئیڈیا بھی مسترد کر دیا گیا۔پھر بھارت کو انگلینڈ، آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ کے نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا مشورہ دیا،ہٹ دھرم بھارت نے اپنے کسی بھی پسندیدہ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے بھی انکار کر دیا ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)